جمرود (مانند نیوز ڈیسک) ضلع خیبر جمرود پریس کلب میں قبیلہ سرفراز خیل کے جملہ مشران نے پریس کانفرنس کیا اس موقع پر حاجی شربت،حاجی کپتان،حاجی کمیا گل،حاجی غلام، حاجی محمد، زرین خان، نورماش خان، نورمحمد، منورخان، واقف، باغی شیر اور گل حبیب سمیت کثیرتعداد میں مشران وکشران نے شرکت کیں۔انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ صوبیدارمیجر انارگل ہمارا متفقہ اور مشترکہ رہنماء و مشر ہے،سرفراز خیل کے ذیلی شاخیں خود مختیار ہے سرفراز خیل کی آپس میں تقسیم سو فٹ پر ہیں اس میں ناصرنیکہ کا 18.5فٹ، عبدالعلیم کا18.5 فٹ، درے پلارے 27فٹ اور غلام نکہ کا14.5فٹ حصہ ہیں ان سو فٹ میں 78.5فٹ کے حصہ دار بجڑوں نے متفقہ طور پر اپنا سربراہ ریٹائرڈ صوبیدار میجرآنارگل کو منتخب کیا ہیں ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئے گے مشرانہ بہادری،جرآت اور عقل کے بنیاد پر دی جاتی ہے مشرانہ کسی کا میراث نہیں ہے اور نہ کوئی زبردستی سرفراز خیل پر مشرانہ کر سکتا ہے پریس کانفرنس میں سرفراز خیل کے ذیلی شاخوں کے سرکردہ مشران نے میجر انارگل کو سرفراز خیل قبیلے کا مشترکہ اور متفقہ طور پر مشر منتخب کیا جب تک میجر انارگل میں مشرانے کی اہلیت ہوگی اس وقت تک مشر رہے گا سرفراز خیل کے مشران نے میجر انارگل کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم کیا اور ہر قسم جانی و مالی تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے