سوات (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ شانگلہ کا الپوری لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق اٹھائے گئے ہنگامی اقدامات ڈپٹی کمشنر شانگلہ ضیاء الرحمن خانوزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی طرف سے متاثرہ غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کے ہدایات موصول ہو چکی ہے اس وقت ضلع کوہستان کے ریسکیو ٹیمیں لینڈ سلائیڈنگ میں دبے افراد کو نکالنے کیلئے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں ضلع شانگلہ اور سوات کی ریسکیو ٹیمیں بھی حکمت عملی کے تحت ریسکیو کام میں مصروف ہیں جائے حادثہ پر شانگلہ،کوہستان، اور سوات کی ریسکیو اور ضلعی ایمرجنسی ٹیمیں بیک وقت موجود ہیں موقع پر موجود تمام ریسکیو ٹیمیں باری باری بلا تعطل آپریشن جاری رکھیں گے میں خود موقع پر ریسکیو 1122 سی اینڈ ڈبلیو اور دیگر متعلقہ محکموں کے تمام حکام سمیت موجود ہوں لینڈ سلائیڈنگ کو ہٹانے کا عمل تیزی سے جاری ہے جس میں جلد کامیابی متوقع ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے