لاہور(مانند نیوز ڈیسک)دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پانچویں  چھٹے نمبر پر آگیا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی  فہرست کے مطابق لاہور کی فضا آلودہ رہی اور وہاں ایئرکوالٹی انڈیکس 176 ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی کی فضا بھی آلودہ رہی اور یہاں کا ایئرکوالٹی انڈیکس 172 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں ممبئی پہلے اور بیجنگ دوسرے نمبر پر رہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے