لویردیر۔ضلعی ہیڈکوارٹر تیمرگرہ میں کرنسی ڈیلرکے دکان پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔ ۔ڈاکووں کی فائرنگ سے دوکرنسی ڈیلر شدید زخمی۔ ۔زخمیوں کو ہیڈکوارٹرہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا۔ ۔زخمی ہونے والوں میں زبیر ر اور نصیر شامل ہیں

۔۔ڈاکو واردات کے کرنسی کی بڑی مقدار ساتھ لے جانے میں کامیاب۔ ۔لوٹی  جانے والی رقم مبینہ طور پر دو کروڑ تیس لاکھ روپے ہے۔ذرایع۔ انجمن تاجران تیمرگرہ کا واقعہ کے خلاف  شدید احتجاج۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے