سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات میں پرائیویٹ گاڑیوں پر سبز نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد ضلع سوات میں پرائیویٹ گاڑیوں پر سبز نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا مقصد سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سرکاری حیثیت کے غلط استعمال کو روکنا ہے اور یہ کہ سبز نمبر پلیٹ کے غلط استعمال سے گورنمنٹ کی ساکھ متاثر ہورہی تھی جسکی وجہ سے پابندی ناگزیر ہوگئی تھی۔ حکم نامے کے تحت ضلع بھر میں پرائیویٹ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ غیر مجاز افراد کو بھی سبز نمبر پلیٹ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے