کویت سٹی (مانند نیوز ڈیسک) کویت ایئرویز کمپنی نے عراق کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں۔ٹویٹر پر ایک پیغام میں کمپنی نے مزید کہا کہ معطلی کا فیصلہ جنرل ایڈمنسٹریشن آف سول ایوی ایشن کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر کیا گیا اور یہ فیصلہ عراق کے موجودہ حالات کے پیش نظر کیا گیا۔ مسلح دھڑوں کی طرف سے کیے جانے والے میزائل حملوں میں خطرناک اضافے کے بعد غیر ملکی فضائی کمپنیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے