کراچی (مانند نیوز ڈیسک) ایل پی جی پھر مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ کردیا گیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت207روپے ہو گئی۔ گھریلو سلنڈرز 120روپے اور کمرشل سلنڈر 458روپے مہنگا ہو گیا۔ اوگرا کی جانب سے فروری کے مہینے کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری کردیں۔ ایل پی جی کی پیداواری لاگت 8628روپے فی میٹرک ٹن اضافہ سے ایک لاکھ 35ہزار روپے سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ جبکہ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ حکومت ایل پی جی پر عائد ٹیکس میں کمی کرے تاکہ عوام کو سستی گیس میسر ہو سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے