اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے دو طرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے،وزیراعظم کے دورہ  چین کا بنیادی مقصد سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے۔ انہوں نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے دو طرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے، چینی صدر دو سال بعد کسی عالمی رہنما سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کی چین کے دورے کے دوران  چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی، دورہ چین کا بنیادی مقصد سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے، سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جذبہ خیرسگالی کا پیغام چین تک پہنچانا مقصود ہے، 20 دیگر ممالک کے سربراہ اس وقت چین میں موجود ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے