پبی (مانند نیوز ڈیسک) ٹی ایم اے نو شہرہ کے سائن بورڈ ٹھیکدار کا کھلے عام غنڈہ گردی پنجاب سے آنے والی مزدا وین کے باڈی پر اشتہار ہو نے پر ذبردستی روکا اور 4 گھنٹے بحث و مبا حثہ کر نے کے بعد زبر دستی ان سے 3ہزار 5 سو روپے ٹیکس لیا وفاقی وزیر دفاع پر ویز خان خٹک ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک ایم پی اے میا ں خلیق لر احمن ڈی سی نو شہرہ اور اے سی نو شہرہ سے اس غنڈہ گردی کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ پا کستان تحریک انصاف خدریزی پبی کے صدر سجاد خان نے کہا ہے کہ گز شتہ روز میرے مہمان پنجاب سے مزدا وین  میں پشاور آرہے تھے جس کونو شہرہ میں ٹی ایم اے نو شہرہ کے سائن بورڈز کے ٹھیکدار نے روکا وین کے باڈی پر کمپنی کا اشتہار لگا تھا اور زبر دستی وین پر لگے اشتہار کا فیس وصول کر نے لگا کئی گھنٹے ان سے اس معا ملے پر بحث کی لیکن ٹھیکدار غنڈہ گردی پر اتر آیا تھا اور غنڈہ گردی کے زر یعے پنجاب سے آئے ہو ئے مہما نوں سے ذبر دستی 3500 روپے ٹیکس وصول کی یہ کھلی غنڈہ گردی ہے جس کی رسید بھی میرے سا تھ ہے انصاف کی حکو مت میں یہ کھلی غنڈہ گردی ہے جو یہ ٹھیکدار ٹی ایم او اور ان کے اہلکاروں کی مر ضی سے کر رہے ہیں انہوں نے وفاقی وزیر دفاع پر ویز خان خٹک ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک ایم پی اے میا ں خلیق لر احمن ڈی سی نو شہرہ اور اے سی نو شہرہ سے اس غنڈہ گردی کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا اور ٹھیکدار سمیت ان سے ملے ٹی ایم اے نو شہرہ کے اہلکاروں کے خلاف سخت قا نو نی کارو ائی کرنے کا بھی مطا لبہ کیا 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے