کوہاٹ (مانند نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کوہاٹ نوید خان کی نگرانی میں 5فروری یوم کشمیر کے حوالے سے ڈسٹرکٹ آفس کوہاٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کے جوانوں نے اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 05فروری کو بھرپور طریقے سے منایا گیا۔5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریسکیو 1122 کوہاٹ  کی طرف سے کشمیروں کے حق میں ریلی بھی نکالی گئی۔ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ یاسر خٹک کا کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کیا اورکہا کہ کشمیری عوام بدترین ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت کر رہے ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ انسانی المیے کو ختم کیاجائے۔ مسئلہ کشمیرکو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہوناچاہیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے