ٹل (مانند نیوز ڈیسک) قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا 20فروری2022 کو ھنگو آمد۔موجودہ دور میں 22کروڑ عوام اور پاکستانیوں کا آواز دلوں کا دھڑکن مولانا فضل الرحمن صاحب 20 سال بعد ھنگو کو آرھا ھے جلسہ عام سے خطاب کرے گا۔اور ساتھ ھی درس بخاری شریف پڑھائے گا۔اور 950 سے 1000 تک فضلاءحفاظ قراء اور متخصصین کا دستار بندی بھی کرے گا۔لہذا جملہ مسلمان عوام علماء قومی عمائدین یوتھ وکلاء ڈاکٹرز اور دیگر سب کو اس جلسہ میں شرکت کی دعوت دیتے ھیں۔مفتی عمران تحصیل ٹل چیئرمین جمعیت علماء اسلام تحصیل ٹل وضلع ھنگو