بٹ خیلہ (مانند نیوزڈیسک) یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر پاکستان آرمی زندہ باد مو ومنٹ نے مظلوم ونہتے کشمیریوں کی حمایت میں درجنوں گاڑیوں پر مشتمل ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیاریلی کے شرکاء موومنٹ کے صدرشاہی ملک کی قیادت میں ہیبت گرام سے روانہ ہو ئے دیگر عہدیدارنائب صدر سہیل خان جنرل سیکر ٹری عارف خان ذیشان وقاص اور موومنٹ کے سینکڑوں کارکنان نے ریلی میں شرکت گھوڑا چوک تھا نہ میں ریلی کے اختتام پر شرکاء سے خطاب کرتے ہو ئے شاہی ملک اور دیگر مقررین نے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر منانے اور اس موقع پر جلسے وجلوس اور ریلیوں کے انعقاد کا اصل مقصد مظلوم ونہتے کشمیریوں پر بھاتی مظالم کو اجاگر کر نا ہے اور عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کی حمایت میں رائے عامہ ہموار کرنا ہے انھوں نے کہا کہ کئی دہائیوں سے باری بھارتی ظلم وزیادتی کے باوجود کشمیریوں کی آواز دبائی نہیں جا سکی اس موقع پر ملک وقوم کی سلامتی استحکام اور کشمیر کی آزادی کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے