پبی (مانند نیوز ڈیسک) پبی اور جلوزئی سرکل کے گرلز پرائمری سکولوں میں یوم کشمیر کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد کئے گئے تھے پرائمری سکولوں  کے طالبات نے کشمیریوں  کے ساتھ ہونے والے مظالم کے حوالے سے ہاتھوں میں پلے کارڈز بینرز اٹھا رکھے تھے تقریب  کے شرکاء نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف نعرہ بازی کی تقریب کے مقررین نے اس موقع پر خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ کشمیریوں سے اتحاد اور بھائی چارے کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا۔ اقوام متحدہ نے پر زور اپیل کی کہ وہ کشمیریوں کو ان کے بنیادی حقوق دینے کیلئے سنجیدگی اپناکر  بھارت کے خلاف پابندیاں لگاکر مظلوم کشمیریوں کے خون کے ایک ایک بوند کا حساب لیکر اپنا کردار ادا کرے۔ تقریب کے اہتمام پر بچیوں کی جانب سے کشمیریوں کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی۔ 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے