ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) نارکوٹیکس ایریڈیکیشن(NET) ٹیم اور تھانہ صدر پولیس کی مشترکہ چھاپہ مار کاروائی  کیدوران منشیات فروش سمیت پانچ جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔کاروائی کیدوران گرفتارملزمان کیقبصہ سیبھاری مقدارمیں اسلحہ ومنشیات بھی برامدکرکیقبضہ پولیس کی گئی ہے۔جبکہ تھانہ سٹی پولیس نے سرچ اپریشن کیدوران دومجرم اشتہاریوں سمیت6جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرکیخودکاراسلحہ ومنشیات برامدکرلی۔ضلعی پولیس سربراہ ہنگو اکرام اللہ خان(PSP) کی خصوصی ہدایت پر ہنگو نارکوٹیکس ایریڈیکیشن (NET)ٹیم کیانچارج ڈی ایس پی شفیق خان،ایس ایچ اوتھانہ صدرنیازمحمدخان کی قیادت میں تھانہ صدر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مشترکہ کاروائی کرتے ہوئیتھانہ صدر کیمختلف علاقوں محمدخواجہ،کاہی۔توغ سرائے اورانارچینہ،کاٹ گھر میں منشیات ڈیلرسمیت5جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرکیان کیقبضہ سے1260گرام چرس،2کلاشنکوف،2ریپیٹر،ایک رائفل،ایک پستول اوردرجنوں کارتوس مختلف بور برامدکرکیقبضے میں لیلییہے۔ جبکہ تھانہ سٹی پولیس نے ایس ایچ او سٹی نبی خان کی قیادت میں تھانہ سٹی کیمختلف علاقوں لختی بانڈہ مہاجرکیمپ،کندوکلے،سپین خاوری،رائیسان وغیرہ میں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران 2مجرم اشتہاریوں اورمنشیات فروش سمیت 6جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔گرفتاراشتہاری ملزمان سیدارتضی ولدسیدامین شاہ سکنہ قوم سیدان کلایہ ضلع اورکزئی ضلع اورکزئی پولیس کو392/34ppcکیمقدمہ میں اورحضرت اکبرولدمحمدیارسکنہ کرک ضلع کرک پولیس کو382/354/395/398/ 400کیمقدمات میں مطلوب تھا۔گرفتارملزمان کے قبضہ سے ایک کلاشنکوف،ایک کلاکوف،2پستول،120مختلف بور کے کارتوس جبکہ عادی منشیات فروش رشیداقبال ولدداد خان سکنہ محلہ خدوخیل  کرک کوحراست میں لیکران کیقبضہ سے 2100گرام چرس برامدکرلی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسیرہنگواکرام اللہ خان(PSP) نیاس حوالیسیبتایا کہ ہنگوپولیس جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصراورمعاشریکومنشیات کی لعنت سیپاک کرنیکیلییتمام تروسائل بروئیکارلارہی ہے۔ان کاکہناتھا کہ پولیس عوام کیجان ومال کیتحفظ کی علمبردارفورس ہے۔انہوں نیکہا کہ علاقے کوجرائم  سیپاک کرنیاورقانون کی رٹ چیلنج کرنیوالیعناصرکی حوصلہ شکنی کیلییپولیس کیساتھ عوامی تعاون  اہمیت کاحامل ہے۔انہوں نیکہاکہ قانون ہاتھوں میں لینیوالے کسی رعایت کیمستحق نہیں اورقانون شکن عناصر کسی بھی صورت قانون کیاہنی شکنجیسیبچ نہیں سکیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے