شرینگل (مانند نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہاہے۔پارٹی میں روزانہ شمولیتوں سے اندازہ ہوتاہے کہ آئندہ دور جماعت اسلامی کا ہے۔ان خیالات کا اظہارتحصیل شرینگل سے جماعت اسلامی کے امیدوار اور سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ملک عنائت سید نے کیا ہے۔وہ شرینگل میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندون سے بات چیت کر رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ دیر بالا میں جماعت اسلامی کے ترقیاتی کا مون کی ایک طویل فہرست ہے۔جو کہ کسی سے چھپی ہو ئی بات نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مشاورتی اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مکمل پلاننگ کی ہے اور اسی بنیاد پربلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کرینگے۔تحصیل شرینگل میں جماعت اسلامی کی خدمات بہت زیادہ ہیں۔اور اسی وجہ سے کوئی بھی پارٹی اس کا مقابل نہیں کر سکتی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے