کرم (مانند نیوز ڈیسک) پاک آفغان سرحد پار سے افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں نے ضلع کرم میں پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کی سیکیوریٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران لانس نائیک عجب نور (سکنہ کراچی، عمر 34 سال)، سپاہی ضیاء اللہ خان (سکنہ لکی مروت، عمر 22 سال)، سپاہی ناہید اقبال (سکنہ کرک، عمر 23 سال، سپاہی سمیر اللہ خان (سکنہ بنوں، عمر 18 سال) اور سپاہی ساجد علی (ساکن بہاولنگر، عمر 27 سال) نے شہادت پائی، پاکستان دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف کارروائیوں کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کی شدید مذمت کرتا ہے اور توقع کرتا ہے کہ عبوری افغان حکومت مستقبل میں پاکستان کے خلاف ایسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دے گی(ISPR)

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے