اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) امریکی سفارت خانے نے ویزوں کے سلسلے میں انٹرویو کی چھوٹ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ امریکی بی ون، بی ٹو ویزوں کی تجدید کرانے والوں کو توسیع دی جائے گی، 60 سال یا زائد عمر والوں کو بی 1، بی 2 ویزے بغیر انٹریو ملیں گے۔امریکی سفارت خانے کے مطابق جو ویزے 48 ماہ میں ختم ہو چکے ہیں، وہ بھی شرکت کے اہل ہیں، اہل درخواست گزار نئے طریقہ کار پر درخواستیں دے سکتے ہیں۔تاہم سفارت خانے کا کہنا ہے کہ امریکی قانوں کے مطابق کچھ اہل ویزا ہولڈرز کو انٹرویو کے لیے بلایا جا سکتا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے