ٹل (مانند نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام  تحصیل ٹل سٹی کے جنرل سیکرٹری مولنا نعمان محمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ سے عوام تنگ آ چکے ہیں کاروباری زندگیاں ٹھپ ہو چکی ہے،عوام کو پانی کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑتا ہے،شہریوں کو دور دراز علاقوں سے پانی لانی پڑتی ہے، عوام ایک طرف مہنگائی سے پریشان ہے تو دوسری طرف بجلی کی بحران کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اوپر سے مساجدوں پر ٹی وی ٹیکس لگانا انتہائی افسوس کی بات ہے کیونکہ مساجدوں میں ٹی وی کہا ہوتے ہیں، اسلامی جمہوریہ پاکستان کی غلط عکاسی کرنے والی حکومت کو جلد از جلد استعفے دینا چاھئے تاکہ معزز شہری مشکلات میں مبتلا نہ ہو تاکہ ہمارا ملک مزید ڈوبنے سے بچ سکیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے