اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن(این سی او سی) کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ دنیا کو اگلی وبائی بیماری کے لیے بہتر طور پر تیار رہنا چاہئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان انہوں نے کہا کہ تمام ممالک کی کووڈ رسپانس کوششوں سے سیکھنے کے لیے ایک عالمی مکالمے کی ضرورت ہے۔ دنیا کو اگلی وبائی بیماری کے لیے بہتر طور پر تیار رہنا چاہیے، خاص طور پر اس بات میں کہ کس طرح موثر طریقے سے تعاون کیا جائے تاکہ مزید مضبوط اور منصفانہ ردعمل کو یقینی بنایا جا سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے