راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران 85 پولیس اہلکاروں کو بری کر دیا۔پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے 2012 میں مقدمات درج کئے تھے۔پولیس اہلکاروں کے خلاف بھرتی کے لیے جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا الزام تھا۔ پولیس کانسٹیبلز نے عدالت میں کیس کے خلاف بریت کے لیے درخواستیں دائر کی تھیں۔کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ اسپیشل جج اینٹی کرپشن محمد مسرور زمان نے سنایا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے