سوات (مانند نیوز ڈیسک) گورنمنٹ ڈگری کالج خوازہ خیلہ سوات کا اعزاز، امسال کالج ہذا کے تین طالب علموں کو مختلف میڈیکل کالجز میں میرٹ کی بنیاد پر داخلے مل گئے، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج خوازہ خیلہ کے تین ہونہار طالب علموں زاہد اللہ کو ایوب میڈیکل کالج، تیمور کو گومل میڈیکل کالج جبکہ اسماعیل کو نوشہرہ میڈیکل کالج میں میرٹ کی بنیاد پر اور ٹیسٹ پاس کرکے داخلے مل گئے ہیں جو گورنمنٹ ڈگری کالج خوازہ خیلہ کیلئے ایک اعزاز ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے