پبی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ اضاخیل پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے 2007 میں مستورات کے تنازعہ پر قتل کیا تھاعبدالساجد خان ایس ایچ او اضاخیل کو باوثوق ذرائع سے اطلاع ملی کہ قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری اضاخیل کے حدود میں موجود ہیں۔بنا کسی تاخیر کے نفری کو ہمراہ لیکر کامیاب چھاپے کے دوران شاذ علی ولد ضابطہ خان اور حبیب اللہ عرف بابو ولد حیات گل ساکن لکڑے (اضاخیل) کو گرفتار کر لیا۔ملزمان مقدمہ نمبر 180 مورخہ 16-05-2007 جرم 302/34 تھانہ اضاخیل میں مطلوب تھے۔ملزمان نے مستورات کے تنازعہ پر وحید گل ساکن خیسرے کو مستورات کے تنازعہ پر قتل کیا تھا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے