پشاور(نمائندہ مانند) گور گھٹڑی میں فائرنگ،سوشل میڈیا پر مشہور علیشاء 007 کے والد داود شاہ کے جان بحق ہونے کی اطلاع تھی تاہم اس خبر کی پولیس نے اب باقاعدہ تصدیق کردی ہے۔ داود شاہ کی حالت انتہائی نازک تھی اوران

پشاور کے ایک اسپتال

میں داخل کیا گیا۔ داود شاہ نے حملہ کا دعوی کچھ شوشل میڈیا ایکٹوسٹس پر بھی کیا ہے۔ تاہم پولیس نے کسی بھی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔ زرائع نے بتایا کے داود شاہ زخمی ہے اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے