پبی (مانند نیوز ڈیسک) ریسکیو1122 ایمبولینس میں نومولود بچے نے جنم لیا تحصیل پبی چوکی درب کی رہائشی خاتون کو ڈیلیوری کے لیے ریسکیو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھاحالات کو دیکھتے ہوئے ریسکیو اہلکار سعدیہ گل نے پیشہ وارانہ انداز میں ایمبولینس میں ہی خاتون کی ڈیلیوری کردی ریسکیو ایمبولینس میں ڈیلیوری کیٹ اور دیگر سامان موجود ہے جسے استعمال کیا گیاریسکیو اہلکار کی مرہون منت زچہ و بچہ بالکل ٹھیک ہے: ڈیلیوری کے بعد زچہ و بچہ دونوں کو گھرمنتقل کردیا.