کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کراچی میں ڈھائی ماہ بعد کھلنے والے سی این جی پمپس پھر بند ہوگئے۔آل پاکستان پٹرولیم رٹیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما شعیب خانجی نے کہا کہ مہنگی گیس اور بندش صرف سی این جی سیکٹر تباہ کرنے کی سازش ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ صرف 3 دن چلنے کے بعد سی این جی پمپس پھر بند کر دیئے گئے۔واضح رہے کہ 14 فروری کو کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد سی این جی اسٹینشنز کو گیس ملی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے