پبی (مانند نیوز ڈیسک) بارش اور خراب موسم کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر پبی سارہ تواب عمر  نیگز شتہ روز صالح خانہ میں سرکاری زمین پر قبضے کر نے والوں کیخلاف آپریشن کر کے کروڑوں روپے مالیت کی زمین قابضین سے واگزار کرا ئی ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے صوبائی حکومت کے خصوصی احکامات کے تحت پبی کے علاقے صالح خانہ میں سرکاری زمین (سٹیٹ لینڈ) پر عرصہ دراز سے قائم مستقل تجاوازت کیخلاف کاروائی کرکے 120 کنال سرکاری زمین غیرقانونی قابضین سے واگزار کرائی گز شتہ روزخراب موسم اور بارش کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر پبی سارہ تواب عمر  نے تحصیلدار  پبی عبدالجبار خان اور فیلڈ ریونیو سٹاف کے ہمراہ آپریشن کی خود نگرانی کی۔ اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔ واگزار کرائی گئی سرکاری اراضی کی مالیت مارکیٹ ریٹ کیمطابق 12 کروڑ 67لاکھ روپے بنتی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے