سیالکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کی نادرا اہلکار پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے احسن عباس کی نادرا آفس چونڈہ میں نادرا اہلکار پر تشدد اور گالیاں دینے کے واقعے کی سی سی ٹی وی موصول ہوئی ہے۔ویڈیو میں احسن عباس کو انچارج نادرا آفس عابد کو تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔واقعے کے بعد نادرا آفس چونڈہ کے انچارج عابد عبدالرحمان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے