اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے یوم تاسیس پر موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیزکو مبارکباد دی۔ سعودی عرب میں مملکت کے یوم تاسیس پر وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو تہہ دل سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا دعا ہے دونوں ممالک اوران کے عوام خوشحالی کے سفرپرگامزن رہیں اور یہاں کے باشندوں کوخوشحالی ہمیشہ میسررہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے