لاہور (مانند نیوز ڈیسک) شاہین شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچز، مالکان، عملے اور سُپر شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی بدولت ہی یہ ممکن ہوسکا ہے۔یہ بھی پڑھیے انہوں نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کی تعریف کی اور کہا کہ آپ نے چیمپیئنز کی طرح مقابلہ کیا۔واضح رہے کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل کے چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ بشکریہ جنگ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے