پبی (مانند نیوز ڈیسک) پیرپیائی اسٹاپ نوشہرہ کے مقام پر روڈ پر ٹریفک حادثہ موٹر کار کا بریک فیل ہونے کے بعد بے قابو ہوکر الٹنے کے بعدفہد جبار سا کن پشاور موقع پر ہی جا ن بحق اور تین افرا د جاوید، وحید،اور نگار ز خمی ہو ئے حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکو1122نوشہرہ کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو سٹیشن 11 میڈیکل ٹیم اور ریکوری وھکیل ٹیم موقع پر پہنچ گئی ڈیڈ با ڈی اور زخمیوں ڈی ایچ کیو ہسپتال نو شہرہ منتقل کئے اور ریسکیو ریکوری وہیکل ٹیم کی جانب سے موٹر کار کو روڈ پر سے ہٹا کر سڑک کو معمول کی ٹریفک کیلئے بحال کیا