پبی (مانند نیوز دیسک) انسداد پولیو مہم کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔1700 پولیس اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ۔ 05 روزہ انسداد پولیو مہم شروع نوشہرہ میں 05 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا جس کیلئے سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان بذات خود تمام انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔SDPOs کو جوانوں کے سنگ اور سیکیورٹی صورتحال کی چیکنگ کے ہدایات دئیے گئے ہیں۔انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں قائم کرکے مشکوک افراد کے نقل حرکت پر کڑی نظر کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔1700 پولیس اہلکاروں کی سیکیورٹی ڈیوٹیاں لگاکر پولیو ورکرز کے تمام ٹیموں کو سیکیورٹی فراہم کرکے پر امن ماحول میں مہم جاری ہے۔ڈیوٹی شروع ہونے سے پہلے SHOs نے جوانوں کو سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی۔امن وامان اور ڈیوٹی کی خیر و عافیت کیساتھ خاتمے کیلئے دْعائیں کی گئی۔نوشہرہ پولیس انسداد پولیو مہم کے پر امن انعقاد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے