پبی (مانند نیوز ڈیسک) نادر امراض کا عالمی دن 28 فروری کو سینٹر فاراومک سائنسز سنٹر اسلامیہ کالج پشاور میں میں منایا گیا جس میں مہمان حصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل مجید نے خصوصی طور پر شرکت کی اس موقع پروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل مجید کو ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے میاں محمد سلمان نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور سٹوڈنٹس نے اس دن کے مناسبت سے مختلف بینرز اور سٹال لگائے اس تقریب میں طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نادر امراض کے بارے آگاہی مہم کی.اور ڈاریکٹر سنٹر اومکس سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مشرف جیلانی نے وائس چانسلر اور تمام فیکلٹی کا شکریہ بھی ادا کیا