ٹل (مانند نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ہنگو کی ٹل بازار میں بڑی کاروائیاں، فوڈ سیفٹی آفیسر ہنگو رضوان وزیر نے گزشتہ روز ٹل بازار  پر اچانک چھاپے لگاکر مختلف فوڈ پوائنٹس کی انسپیکشن کی،چھاپوں کے دوران ایک پاپڑ بنانے والی کارخانے سے  150 لیٹر غیر معیاری تیل  برآمد کرکے پاپڑ کے فیکٹری کو سیل کر دیا گیا،انسپکشن کے دوران کئی دکانوں سے بھاری مقدار میں زائدامیعاد اور ممنوعہ سامان برآمد ہوئی جس کے بنا پر دکانداروں کے اوپر بھاری جرمانے عائد کرکے، کئی دکان مالکان کو بہتری کے نوٹسز دے دئے گئے- اس کے ساتھ ساتھ صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال پر ایک بیکری پراسیسنگ یونٹ کو بھی سیل کر دیا گیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے