اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے۔ شدت پسندی منبر،اسکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔فواد چوہدری کامزید کہنا تھا کہ ریاست کے شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اورعدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے۔ ہمیں اقدام کرنے ہوں گے اور اس کیلئے اتفاق رائے چاہئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے