پشاور (مانند نیوزڈیسک) پشاور دھماکے میں 56 نمازیوں کی شہادت پر فضا سوگوار رہی،18افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاوردھماکے کے دوسرے روزشہر کی فضا سوگوار رہی، قصہ خوانی بازار بند رہا جبکہ تجارتی سرگرمیاں معطل ر ہیں۔قصہ خوانی بازار کے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد دھماکہ میں شہید ہونے والے 18 افراد کی کوہاٹی گیٹ پشاور میں اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ بعد میں انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے