پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہوئے خود کش حملے خودکش حملہ آور کا خاکہ تیار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ خود کش حملہ آور کا خاکہ تیار کر لیاگیا، مذکورہ خود کش حملہ آور کے جسم کے اعضا بھی اکٹھے کر لیے گئے۔پشاور کی مسجد میں ہوئے خود کش دھماکے کا مقدمہ محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)کے تھانے میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے