نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ یوکرین پر تشدد بند ہونا چاہئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے ماریوپول میں بچوں کے ہسپتال پر ہونے والے بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خوفناک قرار دیا ہے۔ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ شہری اس جنگ کی سب سے زیادہ قیمت ادا کر رہے ہیں جس کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے اب روس خونریزی ختم کردیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے