اسلام آباد (مانند نیو ڈیسک) وزیراعظم سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی، جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اہم ملاقات بنی گالہ میں ہوئی۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے اراکین اسمبلی سے رابطوں پر بریفنگ دی۔ وزیر خارجہ نے حالیہ بھارت کی جانب سے میزائل کے معاملہ پر بیان سے متعلق پاکستان کے جوابی ردعمل جاری کرنے سے متعلق بھی آگاہ کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے