اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جمعیت کے غنڈوں نے کان پکڑ کر معافی مانگی اور نکل گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ جمعیت کے لوگوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، لیکن واقعہ سے جعلی دانشورایک بارپھرظاہرہوگئے، جوبغض عمران میں جتھوں کی بھی حمایت سے بازنہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اورمیڈیا میں ان کے حما یتی  ایک مخصوص مافیا کا حصہ ہیں، جو اپنے مفادات کے کیلئے اکٹھے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے