ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ ٹل پولیس نیجرائم پیشہ عناصرکیخلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے3جرائم پیشہ افراد سمیت10مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاہے۔گرفتارہونیوالوں میں 2منشیات فروش بھی شامل ہے۔کاروائی کیدوران گرفتارملزمان سے اسلحہ ومنشیات بھی برامدکرلی گئی ہے۔ڈی پی اوہنگواکرام اللہ خان(PSP) کی خصوصی ہدایت پرڈی ایس پی ٹل عابدخان کی نگرانی میں تھانہ ٹل پولیس نے ایس ایچ اومجاہدحسین  کی قیادت میں مختلف کاروائیوں کیدوران ملزم 3جرائم پیشہ سمیت10مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاہے۔گرفتارہونے والوں میں 2منشیات فروش ملزمان شامل ہے۔گرفتارملزمان سیاسلحہ ومنشیات بھی برامدکرکیقبضہ پولیس کی گئی ہے۔برامداسلحہ ومنشیات میں ایک کلاشنکوف’درجنوں کارتوس اور0 80گرام چرس شامل ہے۔پولیس نے گرفتار ملزمان کوتھانہ ٹل منتقل کردیا ہے جہاں ملزمان کے خلاف 15AAاور9C SNSAکی دفعات کیتحت مقدمات درج کرلئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے