راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نا ئیجریا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں باہمی تعلقات اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان نائیجریا کو براعظم افریقہ کا اہم ملک سمجھتا ہے، خطے میں قیام امن کیلئے نائیجریا کے کردار کو سراہتے ہیں۔واضح رہے کہ نائیجریا اور پاکستان کے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں اور کشمیر سمیت عالمی مسائل پر دونوں ممالک یکساں موقف رکھتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے