لکی مروت (مانند نیوز ڈیسک) مظاہرہ لکی مروت نوجوان کے مبینہ اغوا کے خلاف شاپ کیپر یونین کا احتجاج لکی مروت  معروف تاجر رضوان اللہ کا جواں سال بیٹا ریحان اللہ 28 دن سے لاپتہ لکی مروت: پولیس ہمارے بیٹے کی بازیابی کیلئے کچھ نہیں کر رہی۔ تاجر رضوان اللہ لکی مروت: ڈی پی او ملاقات سے بھی چھپ جاتے ہیں اور ڈی پی او دفتر والے ہم پر ہنستے ہیں۔رضوان لکی مروت: نوجوان کی بازیابی کیلئے انتظامیہ کو 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن۔صدر شاپ کیپر یونین  لکی مروت: اگر 48 گھنٹوں میں ریحان اللہ بازیاب نہ ہوا تو منگل کو شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے۔صدر فضل الرحیم لکی مروت: مکمل پیہ جام بھی ہوگا،تمام سڑکیں مکمل بند ہونگی۔صدرلکی مروت: شہر میں واقع تمام تعلیمی ادارے بھی بند کریں گے۔انجینئر امیر نواز خان

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے