سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات پشاور میں معروف سنگر ”کرن خان” کے میوزک پروگرام میں پولیس کی توڑ پھوڑ کے خلاف سوات کی سول سوسائٹی کا موسیقی کے ساتھ انوکھا احتجاج، سول سوسائٹی نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور موسیقی کے اجتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ