ملاکنڈ ( مانند نیوز ڈیسک) حسین احمد ولد ابرھیم خیر اباد اوچ کا رہنے والا ہے ادھر چنار کوٹو میں گھر کرایہ پر لیا تھا کسی نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ہے۔تفصیلاف کے مطابق بٹ خیلہ حسین احمد ولد ابرھیم خیر اباد اوچ کا رہنے والا ہے ادھر چنار کوٹو میں گھر کرایہ پر لیا تھا کسی نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ہے۔