کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کراچی میں ناظم آباد چاولہ مارکیٹ میں پتھاروں میں آگ لگنے سے 25 پتھارے مکمل طور پر جل گئے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق چاولہ مارکیٹ کے اطراف گلی میں قبضہ کرکے قائم کئے گئے کپڑے کے پتھاروں میں آگ لگ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پتھاے واقعہ کے وقت بند تھے اس لئے آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھادی گئی تاہم 25 پتھارے مکمل طور پر جل چکے تھے، آگ لگنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے