پشاور (مانند نیوز ڈیسک) ہم آواذ ویلفیئر ارگنائزیشن پشاور کا رمضان پیکج کا رمضان پیکج کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس غریبوں کو رمضان میں یاد رکھنا میں یادرکھنا ہی ایمان کا حصہ ہے۔ہم آواز ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور نے مخیئر حضرات سے غریبوں کو رمضان میں خصوصی پیکج دینے کی اپیل کردی۔تاکہ غریبوں کا رمضان بھی اچھا گزر سکے۔محمدآصف اعوان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں جنرل سیکرٹری منظور خان وائس چیئرمین شمع ناز سیکرٹری فنانس رقیئہ بی بی دلشاد بی بی طارق اقبال کامران خان انور خان محمد انور محمد کبیرخان نے شریک ہوئے۔تمام ممبران کی طرف سے مکمل تعاون فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔کہ رمضان سے پہلے پیکج ٹارگٹ حاصل کرکے حق داروں میں تقسیم کرنے پر ذور دیا گیا۔