ملاکنڈ (نمائندہ مانند) ملاکنڈ میں کئی پولنگ سٹشن پر صحافیوں اور ابزرور کو کام سے روک دیا گیا، ایلکشن کمیشن پردھاندلی کے الزامات بھی سامنے اگئے۔تفصیلات کے مطابق صبح ہی سے صحافیوں اور انتخابات کے مشاہدہ کاروں کے ساتھ انتہائی شرمناک روایہ رکھا جارہا ہے۔ یاد رہے کے اس سلسلے میں ایلکشن کمشن نے مکمل خاموشی اختیار کرلیے ہے تاحال کسی صوبائی وفاقی ایلکشن افس سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے