اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب بحرانوں سے نمٹ لیں گے۔سابق صدر آصف علی زرداری بھی تحریک عدم اعتماد کے موقع پر قومی اسمبلی پہنچ گئے۔ اس موقع پر ان سے سوال کیا گیا کہ اجتماعی استعفے دیئے جا رہے ہیں کیا کوئی بحران تو پیدا نہیں ہو گا۔ آصف علی زرداری مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ہم سب بحرانوں سے نمٹ لیں گے اور ان بحرانوں کے سامنے کھڑے ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے