راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے قومی اسمبلی کی کارروائی پر کہا ہے کہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ اتوار کو اس سوال پر کہ آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دیدیا۔