اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے عثمان بزدار پر لگائے گئے الزامات کو ترجمان وزیراعلیٰ آفس نے مسترد کردیا۔ترجمان وزیراعلیٰ آفس نے کہا کہ چوہدری سرور کے عثمان بزدار پر الزامات میں صداقت نہیں، تقرر و تبادلوں میں ہمیشہ میرٹ کو مدنظر رکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ گورنر رہنے والے شخص کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں، چوہدری سرور کے بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ چوہدری سرور اور عثمان بزدار کے درمیان ہمیشہ عزت و احترام کا رشتہ رہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے